اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑی پریشانی نے گھیر لیا

datetime 5  فروری‬‮  2022 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نے استعفیٰ دے دیاجسے منظور کرلیا گیا ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ جسٹن لینگر کا استعفیٰ ملا جو قبول کر لیا گیا ہے۔جسٹن لینگر کو مختصر وقت کے لیے معاہدے میں توسیع کی پیشکش کی گئی تھی، انہوں نے پیشکش قبول نہیں کی۔

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اینڈریو میکڈانلڈ عبوری ہیڈ کوچ ہوں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی منظوری دی تھی جس کے بعد آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کیا گیا، تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…