اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہیلتھ کیئر کمیشن نے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت مقرر کردی

datetime 4  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کویڈ پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت چار ہزار پانچ سو روپے مقرر کر دی۔گھر سے سیمپل لے کر کورونا ٹیسٹ کرانے کی فیس چار ہزار 8 سو روپے مقرر کردی گئی ہے۔سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے کورونا ٹیسٹ کی قیمت 6 ہزار پانچ سو روپے مقرر تھی، گھر سے سیمپل لے کر کورونا ٹیسٹ کرانے کی فیس چار ہزار 8 سو روپے مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ لیبارٹریوں سے کروانے کی قیمت بارہ سو روپے مقررکی گئی ہے۔سربراہ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن احسن قوی کے مطابق کراچی کی تمام لیبارٹریوں اور اسپتالوں کے ساتھ میٹنگ کے بعد قیمتیں طے کی گئی ہیں، کورونا ٹیسٹ کی زیادہ قیمت لینے والوں کے خلاف عوام ہیلتھ کیئر کمیشن کو شکایت کریں۔پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن بھی کورونا ٹیسٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت 4 ہزار 8 سو روپے مقرر کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…