ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

بینک سے رقم نکلوانے والا گھر کی دہلیز پر 9 لاکھ روپے سے محروم

datetime 4  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں بینک سے رقم نکلوانے والے شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا گیا، ڈاکو9 لاکھ رپوے چھین کر فرار ہوگئے۔گلستان جوہر بلاک 8میں گھر کی دہلیز پر اسٹریٹ کرائم کی واردات ہوئی ہے، شہری صفورا کے نجی بینک سے 9لاکھ روپے کی

رقم نکلوا کرگھر کے قریب پہنچا ہی تھا کہ ڈاکو بھی پیچھا کرتے ہوئے اس کے پاس آگئے۔گھرکی دہلیز پر پہنچتے ہی موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوں نے اسلحے کے زور پر شہری سے نوٹوں سے بھرا لفافہ چھین لیا۔شہری نے پہلے تو مزاحمت کی لیکن پھر ہار مان لی، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عامر پر آگئی ہے، مسلح ڈکیتوں کے چہرے واضح ہیں لیکن پولیس تاحال ایک بھی ملزم کو گرفتار نہ کرسکی۔یا رہے کہ کہ کراچی میں بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ سال نومبر میں کراچی کے علاقے ابو الحسن اصفہانی روڈ پر بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…