اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

باحجاب مسلم طالبات کو کالج میں داخل نہ ہونے دینے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 4  فروری‬‮  2022 |

بنگلور(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات پر تعلیم کے دروازے بند کیے جانے لگے، ایک اور کالج نے حجاب کیساتھ طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حجاب پہنے ہوئے طالبات درخواست کرتی رہیں کہ ان کا مستقبل دا پر نہ لگایا جائے لیکن پرنسپل نے ایک نہ سنی اور کالج میں داخل ہونے سے روک دیا۔ انتظامیہ کی جانب سے طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روکے جانے کی

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالبات کا ایک گروپ کالج کے دروازے پر کھڑا ہوا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں یہ دوسرا کالج ہے جس نے حجاب پہنی طالبات پر تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی لگادی ہے۔اس سے قبل کرناٹک کے ایک ہی ایک سرکاری کالج میں طالبات کے ایک گروپ کو ٹیچر نے اس لیے کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا کیونکہ انہوں نے حجاب پہنے ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…