کراچی (این این آئی)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب ڈالرز سے زائد کی قسط موصول ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے ایک ارب 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی قسط موصول ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے چھٹی قسط موصول ہوئی ہے اور اسٹیٹ بینک کے ذخائربڑھ کر 16.72 ارب ڈالرز ہوگئے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آئی ایم ایف بورڈ نے قرض کی چھٹی قسط جاری کرنے کی کی منظوری دی تھی۔
پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1 ارب5 کروڑ 30لاکھ کی قسط موصول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































