ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

فضا، شزا جڑواں بہنوں کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ بھی بول پڑیں

datetime 4  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )’شِزا اور فضا‘ کے کردار ادا کرنے والی اداکارہ کرن تعبیر نےوائرل کلپس پر خاموشی توڑ دی ۔ اداکارہ کرن تعبیر نے کہا انسٹا گرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں لکھا کہ ’’ زیادہ ضروری ہے کہ ہم ان مسائل پر بات کریں جن پر آواز اٹھنی چاہیے

، جن پرابلمز کو ملک میں ہماری آواز کے ساتھ کی اور ٹرینڈنگ ہونی کی بہت ضرورت ہے ۔اداکارہ کا کلپس کا مذاق اڑانے والوں سے کہنا تھا کہ پلیز اپنے وقت اور انرجی کا سہی استعمال کریں شاید کیسی کا کچھ بھلا ہو جائے ۔ دوسری صورت میں آپ کی مرضی آپ لوگ فضا ء اور شزا انجوائے کریں۔واضح رہے کہ فضاءکے کمرے میں شزا ،دو جڑواں بہنوں اور دلہنوں کی تبدیلی کا معاملہ ،پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ “حقیقت” کا ایک سین متنازعہ رخ اختیار کر گیا جس میں دو دلہنوں کی آپس میں تبدیلی کا معاملہ دکھایا گیا ہے تاہم ڈرامے میں فضہ کےکمرے میں شزا، دلہنوں کی تبدیلی کا ماجرا آخر ہے کیا؟ جس نے انٹرنیٹ پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سال 2020 میں نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامہ حقیقت میں “جڑواں” کے نام سے ایک قسط نشر کی گئی جس کی کہانی دو جڑواں بہنوں فضا اور شزا کے گرد گھومتی ہے، جن کو زندگی میں ہم شکل ہونے کا جہاں بہت فائدہ ہوتا ہے وہیں انہیں کئی نقصانات کا بھی سامنا رہتا ہے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…