جمعہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2025 

مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے آج پاکستان پہنچیں گی

datetime 25  اپریل‬‮  2023

مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے آج پاکستان پہنچیں گی

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز سعودی عرب سے (آج) بدھ کو واپس پاکستان پہنچ جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب گئی تھیں۔سعودی عرب میں مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ عمرہ… Continue 23reading مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے آج پاکستان پہنچیں گی

وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ لینے کے لیے صدرمملکت کو مراسلہ ارسال

datetime 25  اپریل‬‮  2023

وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ لینے کے لیے صدرمملکت کو مراسلہ ارسال

لاہور ( این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ کے و سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ لینے کے لیے صدر پاکستان کو مراسلہ لکھ دیا۔سابق وفاقی وزیرشیخ رشید نے اپنے وکیل اظہرصدیق کی وساطت سے مراسلہ ارسال کیا۔خط کے متن کے مطابق الیکشن کراناحکومت کی آئینی ذمہ درای ہے،… Continue 23reading وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ لینے کے لیے صدرمملکت کو مراسلہ ارسال

کال ریکارڈنگ مجرمانہ فعل،مرتکب افراد کو سزا دی جائے’جلیل احمد شرقپوری کا مطالبہ

datetime 25  اپریل‬‮  2023

کال ریکارڈنگ مجرمانہ فعل،مرتکب افراد کو سزا دی جائے’جلیل احمد شرقپوری کا مطالبہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ کال ریکارڈنگ مجرمانہ فعل ہے۔اپنے بیان میں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی ساس کی کال ریکارڈنگ عدلیہ کو دبانے کی کوشش ہے۔اس حوالے سے عدلیہ ایکشن لے، قومی مفاد کے لیے کسی… Continue 23reading کال ریکارڈنگ مجرمانہ فعل،مرتکب افراد کو سزا دی جائے’جلیل احمد شرقپوری کا مطالبہ

آصف حفیظ کی امریکا حوالگی کیخلاف اپیل یورپین کورٹ آف ہیومن رائٹس نے مسترد کردی

datetime 25  اپریل‬‮  2023

آصف حفیظ کی امریکا حوالگی کیخلاف اپیل یورپین کورٹ آف ہیومن رائٹس نے مسترد کردی

نیویارک (این این آئی)سابق کمرشل پائلٹ اور گولڈ مرچنٹ آصف حفیظ کی امریکا حوالگی کے خلاف اپیل یورپین کورٹ آف ہیومن رائٹس نے مسترد کر دی۔آصف حفیظ کو منشیات اور اس کی مبینہ درآمد کے حوالے سے امریکا میں متعدد الزامات کا سامنا ہے، وہ اگست 2017 سے لندن کی ہائی سکیورٹی جیل میں قید… Continue 23reading آصف حفیظ کی امریکا حوالگی کیخلاف اپیل یورپین کورٹ آف ہیومن رائٹس نے مسترد کردی

سگے رشتوں کا خون سفید ہو گیا،والدین کو گھر سے نکال دیا،عید ”عافیت”میں گزری

datetime 25  اپریل‬‮  2023

سگے رشتوں کا خون سفید ہو گیا،والدین کو گھر سے نکال دیا،عید ”عافیت”میں گزری

لاہور( این این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجا ب محسن نقوی نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس ٹائون شپ میں بے سہارا بزرگوں کے لئے قائم ادارے عافیت اولڈ ایج ہوم کا دورہ کیا اور بزرگوں میں عید تحائف تقسیم کیے۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اپنوں کی بے اعتنائی کا شکار بزرگوں کی دل جوئی کے لئے اولڈ… Continue 23reading سگے رشتوں کا خون سفید ہو گیا،والدین کو گھر سے نکال دیا،عید ”عافیت”میں گزری

گوشت کی برآمدات میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 25  اپریل‬‮  2023

گوشت کی برآمدات میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی (این این آئی)عید کی وجہ سے گوشت کی طلب میں اور بچھیا کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے فی کلو مزید اضافہ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بچھیا کے ہڈی اور بغیر ہڈی والے گوشت کی قیمت مختلف علاقوں میں اضافے کے بعد بالترتیب 900 سے 950 روپے اور 1100 سے 1200 روپے… Continue 23reading گوشت کی برآمدات میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھ گئیں

انتہا پسندانہ تشدد کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں،شاہد آفریدی

datetime 25  اپریل‬‮  2023

انتہا پسندانہ تشدد کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں،شاہد آفریدی

لاہور ( این این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوات میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ سوات میں پولیس اسٹیشن پر بم دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ دیا، میری دعائیں… Continue 23reading انتہا پسندانہ تشدد کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں،شاہد آفریدی

چہرے کے سامنے موبائل فون پھٹنے سے لڑکی ہلاک

datetime 25  اپریل‬‮  2023

چہرے کے سامنے موبائل فون پھٹنے سے لڑکی ہلاک

کیرالہ (این این آئی)بھارت کی ریاست کیرالہ میں 8 سالہ بچی کا موبائل فون استعمال کے دوران اس کے چہرے کے سامنے پھٹ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں لڑکی ہلاک ہو گئی جو تیسری جماعت کی طالبہ تھی۔بھارتی میڈیا نے بتایا کہ واقعہ رات ساڑھے 10 بجے پیش آیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ… Continue 23reading چہرے کے سامنے موبائل فون پھٹنے سے لڑکی ہلاک

پانی کی کمی متعدد فصلوں کے متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 25  اپریل‬‮  2023

پانی کی کمی متعدد فصلوں کے متاثر ہونے کا خدشہ

لاہور( این این آئی)پاکستان میں خریف کے ابتدائی موسم میں پانی کی کمی سے کپاس سمیت متعدد فصلوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔پاکستان صرف 13 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرسکتا ہے جبکہ 15سے 17ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع ہو جاتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک ملین ایکڑ فٹ پانی کے نقصان سے… Continue 23reading پانی کی کمی متعدد فصلوں کے متاثر ہونے کا خدشہ

1 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 7,329