امیر جماعت نے سوات دہشتگردی واقعہ پر حکومتی موقف مسترد کر دیا، بڑا مطالبہ کر دیا
لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کبل پولیس سٹیشن سوات میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ پر حکومتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے اسے حقائق کی بجائے عذرلنگ قرار دیا ہے اور واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ ثمرباغ دیرپائن سے جاری بیان میں انھوں نے شہدا کی درجات… Continue 23reading امیر جماعت نے سوات دہشتگردی واقعہ پر حکومتی موقف مسترد کر دیا، بڑا مطالبہ کر دیا