چین کی نامور کمپنی کاپاکستان میں ہائبریڈ انجن کی تیاری شروع کرنے کا اعلان
لاہور( این این آئی)آٹوموبائل میں چین کی نامور کمپنی چیری آٹوموبائل نے اس سال کے آخر تک پاکستان میں ہائبریڈ انجن کی تیاری شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔کمپنی کے کنٹری ڈائریکٹر سونگ ہوافو کے مطابق چیری کا تھرڈ جنریشن ہائبرڈ پلیٹ فارم فیفتھ جنریشن کے ایکٹیکو ہائی ایفیشینسی ہائبرڈ ڈیڈیکیٹڈ انجن کو اپناتا… Continue 23reading چین کی نامور کمپنی کاپاکستان میں ہائبریڈ انجن کی تیاری شروع کرنے کا اعلان