پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین کا پاکستان کی مسلسل حمایت کی یقین دہانی کا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے پاکستان کی مسلسل غیر مشروط حمایت کی یقین دہانی کا اعلان کردیا،وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز پینگ چنکسو نے منگل کو خزانہ ڈویژن میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین اور پاکستان کے درمیان گہرے تاریخی دوطرفہ تعلقات کو اجاگر کیا۔ انہوں نے پاکستان کے لئے چین کی حمایت کو سراہتے ہوئے اقتصادی و تجارتی اور مالیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔پینگ چنکسو نے پاکستانی عوام اور وزیر خزانہ کو عید کی مبارکباد دی۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان قریبی اور مشترکہ دوستانہ تعلقات کی تعریف کی۔ انہوں نے وزیر خزانہ کو پاکستانی عوام کو چینی حکومت کی جانب سے مسلسل حمایت کا یقین دلایا۔اعلامیے کے دونوں فریقوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور متعدد شعبوں میں جاری تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی قیادت سے پاکستان کو ملنے والے تمام تعاون پر چارج ڈی افیئرز پینگ چنکسو کی کوششوں سراہا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…