جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

کفایت شعاری مہم کے تحت پاک فوج کا اپنے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

datetime 26  اپریل‬‮  2023

کفایت شعاری مہم کے تحت پاک فوج کا اپنے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے واضح کیا ہے کہ جس ملک میں بھی فوج کو سیاسی کیلئے استعمال کیاگیا وہاں انتشار پھیلا ،سیاستدان فوج کی غیرسیاسی ہونے کی سوچ کوتقویت دیں، اعلیٰ عسکری حکام کی چیف جسٹس سے ملاقات کی تفصیلات پبلک نہیں کی جاسکتی،الیکشن کیلئے… Continue 23reading کفایت شعاری مہم کے تحت پاک فوج کا اپنے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

عیدکے بعدکاروبارکا پہلا روز، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 26  اپریل‬‮  2023

عیدکے بعدکاروبارکا پہلا روز، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدکی چھٹیاں ختم ہونے کے بعدکاروبار کے پہلے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 29 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے۔۔عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن ڈالر 283 روپے 46 پیسے پر بند ہوتھا۔

عمران خان کو دوران علاج ڈرپ میں زہر ملا کر مارنے کی کوشش کا انکشاف

datetime 26  اپریل‬‮  2023

عمران خان کو دوران علاج ڈرپ میں زہر ملا کر مارنے کی کوشش کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہسپتال میں علاج کے دوران ڈرپ میں زہر ملا کر لگانے کی سازش کی گئی تھی لیکن عین موقعہ پر یہ کوشش ناکام ہوگئی۔ جنگ اخبار میں فاروق اقدس کی خبر کے مطابق انہوں نے یہ انکشاف گزشتہ… Continue 23reading عمران خان کو دوران علاج ڈرپ میں زہر ملا کر مارنے کی کوشش کا انکشاف

ایف آئی اے نے عمران خان کے سکیورٹی انچارج افتخار گھمن کی گرفتاری ظاہر کردی

datetime 26  اپریل‬‮  2023

ایف آئی اے نے عمران خان کے سکیورٹی انچارج افتخار گھمن کی گرفتاری ظاہر کردی

اسلام آباد (آن لائن) ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے سکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن کی گرفتاری ظاہر کردی۔ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افتخار رسول گھمن کو 12 اپریل 2023 کو گرفتار کیا گیا، ملزم افتخار رسول گھمن ایف آئی اے… Continue 23reading ایف آئی اے نے عمران خان کے سکیورٹی انچارج افتخار گھمن کی گرفتاری ظاہر کردی

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کر دیے جانے کا امکان

datetime 26  اپریل‬‮  2023

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کر دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی کے باعث پاکستان میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ حج کوٹہ دستیاب ہے تاہم حج کرنے والے کم پڑگئے ہیں۔میڈیا رپوٹر کے مطابق ڈالر کی قلت اور مہنگائی سے پاکستانیوں کے لیے حج ادائیگی بھی مشکل ہوگئی ہے۔ذرائع مذہبی امور کے مطابق حکومت نے استعمال نہ کیا جانے… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کر دیے جانے کا امکان

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2023

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان کے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل تھے۔بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کردئیے گئے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونیکا نوٹیفکیشن… Continue 23reading چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا

اقتدار میں آیا تو فوج میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

datetime 26  اپریل‬‮  2023

اقتدار میں آیا تو فوج میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

لاہور(نیوز ایجنسیاں ، مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی فوج سمیت کسی سے دشمنی نہیں ‘اگراقتدارمیں آیاتو فوج میں کرپشن کرنیوالوں کو نہیں چھوڑوں گا‘.انہوں نے حکومت کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں سلیکٹڈ کہنے والے میدان میں آئیں ‘اب تو امپائر اور اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading اقتدار میں آیا تو فوج میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

شادی کے بعد 10سال تک اداکاری نہیں کروں گی، عائشہ عمر

datetime 25  اپریل‬‮  2023

شادی کے بعد 10سال تک اداکاری نہیں کروں گی، عائشہ عمر

کراچی (این این آئی)پاکستانی سینئر اداکارہ گلوکارہ و میزبان عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔عائشہ عمر نے نجی ٹی وی کی عید اسپیشل ٹرانسمیشن میں شرکت کی، اس دوران میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں عائشہ عمر کا کہنا تھا… Continue 23reading شادی کے بعد 10سال تک اداکاری نہیں کروں گی، عائشہ عمر

دس سال قبل سمندر میں پھینکا گیا آٹھ سالہ بچی کا پیغام موصول

datetime 25  اپریل‬‮  2023

دس سال قبل سمندر میں پھینکا گیا آٹھ سالہ بچی کا پیغام موصول

وکٹوریا(این این آئی) آسٹریلیا میں ساحلِ سمندر کی صفائی کرنے والے عملے کے ایک ممبر کو 10 سال قبل پانی میں پھینکا گیا بوتل بند پیغام ملا ہے۔آسٹریلوی ریاست وِکٹوریا کے شہر وارنابْول میں روس ایونز بیچ پیٹرول 3280 کے ساتھ ساحل کی صفائی کر رہی تھیں جب انہیں پلاسٹک کی بوتل میں بند آٹھ… Continue 23reading دس سال قبل سمندر میں پھینکا گیا آٹھ سالہ بچی کا پیغام موصول

1 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 7,329