جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کے بعد 10سال تک اداکاری نہیں کروں گی، عائشہ عمر

datetime 25  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی سینئر اداکارہ گلوکارہ و میزبان عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔عائشہ عمر نے نجی ٹی وی کی عید اسپیشل ٹرانسمیشن میں شرکت کی، اس دوران میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔عائشہ عمر نے کہا کہ اس لیے نہیں کہ شوہر منع کرے گا بلکہ اس لیے کہ وہ خود سے ہی ایک خاتونِ خانہ اور بیوی ہونے کے ناطے یہ فیصلہ لیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس دوران کچھ بھی کر سکتی ہیں مثلاً گلوکاری یا پینٹنگ وغیرہ، مگر 14 گھنٹے کی اداکاری کی شفٹ نہیں کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…