اسلام آباد (آن لائن) ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے سکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن کی گرفتاری ظاہر کردی۔ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افتخار رسول گھمن کو 12 اپریل 2023 کو گرفتار کیا گیا، ملزم افتخار رسول گھمن ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل لاہور میں درج مقدمہ نمبر 291 / 2001 میں گزشتہ 22 سال سے مفرور تھا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد ملزم افتخار رسول گھمن عدالتی احکامات پر کیمپ جیل لاہور میں ہے ایف آئی اے کے پاس نہیں، اسکے علاوہ ملزم افتخار گھمن ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور میں درج مقدمہ نمبر 06 / 2023 میں بھی نامزد ہے۔
ایف آئی اے نے عمران خان کے سکیورٹی انچارج افتخار گھمن کی گرفتاری ظاہر کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































