وٹس ایپ میں بہت بڑی نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی گئی
واشنگٹن(این این آئی)واٹس ایپ کا نیا فیچر،اب ایک ہی اکاؤنٹ 4 مختلف موبائل فونز پر استعمال کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق میٹا کمپنی اعلان کیا گیا کہ وٹس ایپ کی ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کروائی گئی ہے جس کے تحت اب ایک وٹس ایپ اکائونٹ 4 مختلف موبائل فونز یا… Continue 23reading وٹس ایپ میں بہت بڑی نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی گئی