محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی،ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ محکمہ موسمیات نے 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران میں ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی،ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے،تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،صوبوں کو مشورہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی،ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی