جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی،ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 26  اپریل‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی،ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ محکمہ موسمیات نے 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران میں ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی،ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے،تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،صوبوں کو مشورہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی،ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

طالب علم کو 125 سے زائد کالجز کی طرف سے 90 لاکھ ڈالر سے زائد کی اسکالرشپ کی پیشکش

datetime 26  اپریل‬‮  2023

طالب علم کو 125 سے زائد کالجز کی طرف سے 90 لاکھ ڈالر سے زائد کی اسکالرشپ کی پیشکش

نیویارک (این این آئی)امریکی ریاست لوزیانا کے 16 سالہ طالبعلم ڈینس بارنیس نے125 کالجز سے 90 لاکھ ڈالرز سے زائد مالیت کی اسکالرشپس کی پیشکش حاصل کر لی۔نیو اورلینس کے انٹرنیشنل ہائی اسکول میں فائنل ایئر کے طالبعلم ڈینس بارنیس نے گزشتہ برس 200 سے زائد کالجز میں اسکالرشپس کیلئے درخواستیں ارسال کی تھیں۔ غیر… Continue 23reading طالب علم کو 125 سے زائد کالجز کی طرف سے 90 لاکھ ڈالر سے زائد کی اسکالرشپ کی پیشکش

قومی اسمبلی میں جانے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی ارکان کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا

datetime 26  اپریل‬‮  2023

قومی اسمبلی میں جانے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی ارکان کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت نہ ملنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے اراکین قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ پر دھرنا دیا۔پی ٹی آئی کے کراچی سے ارکان اسمبلی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا اعلان کیا تھا تاہم ترجمان قومی اسمبلی نے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں جانے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی ارکان کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا

محمد عامر کی شاداب کیلئے کی گئی ٹوئٹ وائرل

datetime 26  اپریل‬‮  2023

محمد عامر کی شاداب کیلئے کی گئی ٹوئٹ وائرل

راولپنڈی (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر آل راؤنڈر شاداب خان کے سپورٹ میں میدان میں آگئے۔محمد عامر نے ٹوئٹر پر حسن علی کی جانب سے 2022 میں پوسٹ کی گئی ویڈیو شیئر کی جس میں شاداب خان کو شاندار بولنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے دیکھا گیا۔ عامر نے ٹوئٹ میں شاداب کو… Continue 23reading محمد عامر کی شاداب کیلئے کی گئی ٹوئٹ وائرل

نواز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2023

نواز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

جدہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف سعودی عرب کا دو ہفتوں پر مشتمل دورہ مکمل کرکے جدہ سے لندن پہنچ گئے۔سابق وزیر اعظم نوازشریف شاہی خاندان کی دعوت پر سعودیہ آئے تھے،جہاں انہوں نے عمرہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی۔سعودی عرب کے دورے کے دوران نواز شریف نے… Continue 23reading نواز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

ڈاکوؤں کا پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار شہید

datetime 26  اپریل‬‮  2023

ڈاکوؤں کا پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار شہید

کوئٹہ / جیکب آباد (این این آئی)ضلع جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود میں واقع علاقے جاگیر میں بلوچستان کی پولیس پارٹی پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایک سب انسپکٹر سمیت 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔شہید ہونے والوں میں اوستہ محمد تھانہ کے سب انسپکٹر طیب عمرانی، اہلکار نثاراحمد اور عبدالوہاب شامل ہیں جبکہ… Continue 23reading ڈاکوؤں کا پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار شہید

اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس اور دیگر ججز کو خط لکھنے کا اعلان

datetime 26  اپریل‬‮  2023

اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس اور دیگر ججز کو خط لکھنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے ایوان کی منظوری سے چیف جسٹس پاکستان سمیت تمام ججز کو خط لکھنے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ ملک ہیجانی کیفیت میں مبتلا ہے ،پارلیمان میں سپریم کورٹ کے حوالے سے تقریر ہوئی ہیں، قرارداد بھی پیش کی جا چکی ہے،… Continue 23reading اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس اور دیگر ججز کو خط لکھنے کا اعلان

آرمی چیف کی چینی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات

datetime 26  اپریل‬‮  2023

آرمی چیف کی چینی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے دورہ چین کے موقع پر پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے)کے کمانڈر کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی جس میں باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی… Continue 23reading آرمی چیف کی چینی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات

اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ

datetime 26  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں منکی پاکس کے 2 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاویداکرم کے مطابق منکی پاکس ابھی وباء کی شکل میں نہیں ہے، منکی پاکس کو ٹیسٹ… Continue 23reading اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ

1 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 7,329