جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر کی شاداب کیلئے کی گئی ٹوئٹ وائرل

datetime 26  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر آل راؤنڈر شاداب خان کے سپورٹ میں میدان میں آگئے۔محمد عامر نے ٹوئٹر پر حسن علی کی جانب سے 2022 میں پوسٹ کی گئی ویڈیو شیئر کی جس میں شاداب خان کو شاندار بولنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے دیکھا گیا۔

عامر نے ٹوئٹ میں شاداب کو مینشن کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال کرکٹ کے بہترین کرکٹر ہیں،کارکردگی اچھی بری ہوتی ہے، یہ وقت ہر کرکٹر پر آتا ہے۔فاسٹ بولر نے کہا کہ شاداب اسی طرح محنت کرتے رہو تاہم بولر کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ انہوں نے یہ ٹوئٹ کیوں کی لیکن گذشتہ دنوں شاداب کو سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔

شاداب خان کی پاکستان سپر لیگ کے حالیہ سیزن میں کارکردگی کچھ نمایاں نہیں رہی، اس کے علاوہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی پرفارم نہیں کرسکے۔عامر کی ٹوئٹ پر مداحوں کی جانب سے انہیں سراہا گیا اور شاداب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…