مہنگی گیس کے بعد میٹر رینٹ میں بھی بڑا اضافہ
لاہور(این این آئی)گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب گیس میٹر کے ماہانہ چارجز میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔سوئی ناردرن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کردیا گیا ہے اس لیے صارف گیس استعمال نہ بھی کرے تو اسے ہر… Continue 23reading مہنگی گیس کے بعد میٹر رینٹ میں بھی بڑا اضافہ