بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

آئی پی ایل فرنچائزز کی انگلش پلیئرز کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ کر ٹی ٹونٹی لیگز کھیلنے پرلاکھوں پائونڈز کی پیشکش

datetime 27  اپریل‬‮  2023

آئی پی ایل فرنچائزز کی انگلش پلیئرز کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ کر ٹی ٹونٹی لیگز کھیلنے پرلاکھوں پائونڈز کی پیشکش

ممبئی ( این این آئی) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کی ٹاپ فرنچائزز کے مالکان انگلینڈ کے 6کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ کر ٹی ٹونٹی لیگز کھیلنے کے عوض 50 لاکھ پائونڈز تک سالانہ معاہدے کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔یہ دعوی برطانوی اخبار دی ٹائمز لندن نے اپنی رپورٹ میں کیا… Continue 23reading آئی پی ایل فرنچائزز کی انگلش پلیئرز کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ کر ٹی ٹونٹی لیگز کھیلنے پرلاکھوں پائونڈز کی پیشکش

کومل رضوی کا اپنی رسم حنا میں بھارتی گانے پر رقص ،ویڈیو وائرل

datetime 27  اپریل‬‮  2023

کومل رضوی کا اپنی رسم حنا میں بھارتی گانے پر رقص ،ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی) حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی گلوکارہ و اداکار کومل رضوی کی رسم حنا میں رقص کرنے کی ویڈیو اور تقریب کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ کومل رضوی کی معروف امریکی بزنس ٹائیکون اور سلیکون ویلی کے مالک علی اپل کے ساتھ نکاح کی خبریں رمضان کے آخری… Continue 23reading کومل رضوی کا اپنی رسم حنا میں بھارتی گانے پر رقص ،ویڈیو وائرل

ریال میڈرڈ کے خلاف 4گول، اسپینش کلب کے کیسٹیلانو نے 75سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2023

ریال میڈرڈ کے خلاف 4گول، اسپینش کلب کے کیسٹیلانو نے 75سالہ ریکارڈ توڑ دیا

لالیگا ( این این آئی) اسپینش کلب جیرونا کے کیسٹیلانو کا اعزاز ریال میڈرڈ کے خلاف 75 سال میں 4 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔اس سے قبل دسمبر 1947ء میں اسٹیبن ایکاواریا نے ریال اوویڈ کے لئے پانچ گول کیے تھے۔لالیگا میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈ کو نویں نمبر پر موجود… Continue 23reading ریال میڈرڈ کے خلاف 4گول، اسپینش کلب کے کیسٹیلانو نے 75سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پشاورپولیس کے 4 اہلکاروں پر شہری کے گھر سے 80 لاکھ روپے لوٹنے کا الزام ثابت

datetime 27  اپریل‬‮  2023

پشاورپولیس کے 4 اہلکاروں پر شہری کے گھر سے 80 لاکھ روپے لوٹنے کا الزام ثابت

پشاور (این این آئی)پشاور پولیس کے 4 اہلکاروں پر شہری کے گھر سے 80 لاکھ روپے لوٹنے کا الزام ثابت ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاکھوں روپے لوٹنے کا الزام ثابت ہونے پر ملوث سب انسپکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا جبکہ دیگر 3 دیگر اہلکاروں کی سر زنش ہوئی۔رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکاروں نے… Continue 23reading پشاورپولیس کے 4 اہلکاروں پر شہری کے گھر سے 80 لاکھ روپے لوٹنے کا الزام ثابت

ایران کے اعلی مذہبی عہدیدار آیت اللہ سلیمانی کے قتل کی ویڈیو جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2023

ایران کے اعلی مذہبی عہدیدار آیت اللہ سلیمانی کے قتل کی ویڈیو جاری

تہران(این این آئی)ایران کے سرکردہ مذہبی رہ نما اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سابق مندوب اور ایران کی شورائے خبرگان (مجلس خبرگان رہبری)کے رکن عباس علی سلیمانی کے قتل کی ویڈیو فوٹیج مقامی میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی نے قتل کا ایک ویڈیو… Continue 23reading ایران کے اعلی مذہبی عہدیدار آیت اللہ سلیمانی کے قتل کی ویڈیو جاری

رواں سال کورونا سے اموات 95 فیصد کم ہوئیں، ڈبلیو ایچ او

datetime 27  اپریل‬‮  2023

رواں سال کورونا سے اموات 95 فیصد کم ہوئیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ رواں سال کورونا سے اموات میں 95 فیصد کمی ہوئی ہے لیکن کورونا وائرس ابھی دنیا میں ہی ہے تاہم دنیا اب کورونا وبا کی ہنگامی حالت کے دور سے نکل رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جنیوا میں پریس بریفنگ میں سربراہ عالمی ادارہ صحت ٹیڈروس… Continue 23reading رواں سال کورونا سے اموات 95 فیصد کم ہوئیں، ڈبلیو ایچ او

شمالی کوریا کا جوہری حملہ کم جونگ ان کی اپنی حکومت کا خاتمہ ہوگا، بائیڈن کا انتباہ

datetime 27  اپریل‬‮  2023

شمالی کوریا کا جوہری حملہ کم جونگ ان کی اپنی حکومت کا خاتمہ ہوگا، بائیڈن کا انتباہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا یا اس کے اتحادیوں پر شمالی کوریا کے جوہری حملے کا نتیجہ کم جونگ ان کی اپنی حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں جنوبی کورین صدر یون سک یول کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading شمالی کوریا کا جوہری حملہ کم جونگ ان کی اپنی حکومت کا خاتمہ ہوگا، بائیڈن کا انتباہ

وفاقی وزراء میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

وفاقی وزراء میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں گزشتہ روز دو وفاقی وزراء میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق جاوید لطیف اور مرتضیٰ جاوید عباسی کے درمیان تقریر کرنے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کابینہ اجلاس میں طے ہوا تھا تمام جماعتوں کے تین تین… Continue 23reading وفاقی وزراء میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

حج اخراجات کیلئے درکار ڈالرز کی وزارت حج کو فراہمی شروع کردی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

حج اخراجات کیلئے درکار ڈالرز کی وزارت حج کو فراہمی شروع کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)حج اخراجات کیلئے درکار ڈالرز کی وزارت حج کو فراہمی شروع کردی گئی، 5کروڑ ڈالرز پہلی قسط کی صورت میں حج ڈائریکٹوریٹ کو فراہم کردئیے گئے، سرکاری ریگولر اسکیم کے تحت اضافی درخواست گزاروں کو بغیر قرعہ اندازی حج پر بھیجاجائے گا۔ وزارت مذہبی امور کو حج اخراجات کے لئے درکار… Continue 23reading حج اخراجات کیلئے درکار ڈالرز کی وزارت حج کو فراہمی شروع کردی گئی

1 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 7,329