بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کومل رضوی کا اپنی رسم حنا میں بھارتی گانے پر رقص ،ویڈیو وائرل

datetime 27  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی گلوکارہ و اداکار کومل رضوی کی رسم حنا میں رقص کرنے کی ویڈیو اور تقریب کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔

کومل رضوی کی معروف امریکی بزنس ٹائیکون اور سلیکون ویلی کے مالک علی اپل کے ساتھ نکاح کی خبریں رمضان کے آخری ایام میں سامنے آئیں جبکہ اداکارہ نے خود بھی انسٹاگرام پر نکاح کی تصدیق کی۔اب کومل رضوی کی مایوں کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں ہیں جن میں وہ بالی ووڈ کے مشہور گانے ‘کجرا رے’ پر ایشوریا رائے کی طرح ڈانس کررہی ہیں جبکہ تقریب میں بیٹھے لوگ اْن کو داد دے رہے ہیں اور پرفارمنس سے محظوظ بھی ہورہے ہیں۔اس کے علاوہ گلوکارہ کی تقریب کی دیگر تصاویر بھی سامنے آئیں، جن میں وہ زرد رنگ کا جوڑا پہن کر رسم بھی کروا رہی ہیں۔ امریکا میں ہونے والی اس تقریب میں خاندان کے قریبی لوگوں اور دوستوں نے شرکت کی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…