بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کے سبب ملک میں معیاری ڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی آگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کے سبب ملک میں معیاری ڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی آگئی

اسلام آباد (این این آئی)ایرانی ڈیزل کی پاکستان میں اسمگلنگ کا دائرہ مزید وسیع ہوگیا ہے اور بڑے پیمانے پر ملک میں اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل استعمال ہو نے لگا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق بلوچستان میں صرف 12پمپس پر معیاری اور دیگر تمام 356 پمپس پر ایرانی ڈیزل فروخت ہو رہا ہے۔آئل انڈسٹری کا تخمینہ ہے… Continue 23reading اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کے سبب ملک میں معیاری ڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی آگئی

حج اخراجات کیلئے درکار ڈالرز کی وزارت حج کو فراہمی شروع کردی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

حج اخراجات کیلئے درکار ڈالرز کی وزارت حج کو فراہمی شروع کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)حج اخراجات کیلئے درکار ڈالرز کی وزارت حج کو فراہمی شروع کردی گئی، 5کروڑ ڈالرز پہلی قسط کی صورت میں حج ڈائریکٹوریٹ کو فراہم کردئیے گئے، سرکاری ریگولر اسکیم کے تحت اضافی درخواست گزاروں کو بغیر قرعہ اندازی حج پر بھیجاجائے گا۔ وزارت مذہبی امور کو حج اخراجات کے لئے درکار… Continue 23reading حج اخراجات کیلئے درکار ڈالرز کی وزارت حج کو فراہمی شروع کردی گئی

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ

datetime 27  اپریل‬‮  2023

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے، جے یو آئی تحفظات کے باعث مذاکراتی ٹیم میں شامل نہیں ہوگی۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں آج سپریم کورٹ… Continue 23reading وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ

مذاکرات ہوتے ہیں تو ہم ویلکم کریں گے،تحریک انصاف کا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2023

مذاکرات ہوتے ہیں تو ہم ویلکم کریں گے،تحریک انصاف کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے عدالت میں آئیں بائیں شائیں کی گئی ،یہ الیکشن سے فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں ، آئین سے بالاتر پارلیمنٹ نہ ہی سپریم کورٹ ہے ،مذاکرات ہوتے ہیں تو ہم ویلکم کریں گے،آج پارلیمنٹ میں بیٹھنے کو ہم تیار ہیں… Continue 23reading مذاکرات ہوتے ہیں تو ہم ویلکم کریں گے،تحریک انصاف کا اعلان

پاکستان کیلئے تیار کیے جانے والے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغاز ہوگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2023

پاکستان کیلئے تیار کیے جانے والے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کیلئے تیار کیے جانے والے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغاز ہوگیا اس ضمن میں تقریب کا انعقاد رومانیہ کے ڈیمن شپ یارڈ میں ہوا۔ یہ جہاز جدید ترین ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی سے لیس ہو گا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان کیلئے تیار کیے جانے… Continue 23reading پاکستان کیلئے تیار کیے جانے والے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغاز ہوگیا

بلاول بھٹو کی دورہ بھارت کی ’’تیاریاں‘‘ اجمیر شریف جانے کی بھی ’’خواہش‘‘

datetime 27  اپریل‬‮  2023

بلاول بھٹو کی دورہ بھارت کی ’’تیاریاں‘‘ اجمیر شریف جانے کی بھی ’’خواہش‘‘

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف تو پاکستان کی وزارت خارجہ آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں بھارت کے شہر ’’گووا‘‘ میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شرکت کے انتظامات میں مصروف ہے تو دوسری طرف بھارت سے اس حوالے سے آنے والی… Continue 23reading بلاول بھٹو کی دورہ بھارت کی ’’تیاریاں‘‘ اجمیر شریف جانے کی بھی ’’خواہش‘‘

صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2023

صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا… Continue 23reading صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2023

مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئیں۔مریم نواز غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 738کے ذریعے جدہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں۔ مریم نواز کے ہمراہ ان کے دیگر اہلخانہ بھی… Continue 23reading مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں

ایک سال میں 10 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2023

ایک سال میں 10 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

مکوآنہ (این این آئی) 1سال میں 10 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے، صرف ایک سال میں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ ہو گیا، سالانہ اوسطً 2 سے ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون جاتے تھے، اب یہ تعداد بڑھ کر 1 ملین تک پہنچ گئی۔ اس حوالے سے رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ایک سال میں 10 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

1 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 7,329