کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔