جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں عمران خان کے خلاف درج مقدمہ کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری

datetime 26  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں عمران خان کے خلاف درج مقدمہ کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی مقدمہ اندراج کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے نامہ جاری کیا

جس میں عدالت نے کہاکہ مدعی مقدمہ علاقہ مجسٹریٹ کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہوں مدعی مقدمہ اور پولیس کو نوٹس جاری کر دیا گیا ۔ عدالت نے کہاکہ آئندہ سماعت تک جواب دیں رجسٹرار آفس نے کیس 11 مئی کو آئندہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ۔عمران خان کی طرف سے اسپیشل اٹارنی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ پیش ہوئے عمران خان کے وکیل نے بتایا جو الزام لگایا گیا یہ وقوعہ لاہور کا ہے یہاں مقدمہ درج نہیں ہو سکتاعمران خان کے وکیل کے مطابق ایف آئی آر میں لگائے الزامات کسی جرم کے زمرے میں نہیں آتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…