ہفتہ‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2025 

آصف زرداری نے سندھ کے ہر گھر کے لئے اہم اعلان کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2023

آصف زرداری نے سندھ کے ہر گھر کے لئے اہم اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے بجلی کے مہنگے بلوں سے نجات کیلیے سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوانے کے منصوبے کا عندیہ دے دیا۔سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران امتیاز… Continue 23reading آصف زرداری نے سندھ کے ہر گھر کے لئے اہم اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے عثمان بزدار، پرویز الٰہی پی ٹی آئی کے مضبوط امیدوار؟

datetime 24  اپریل‬‮  2023

وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے عثمان بزدار، پرویز الٰہی پی ٹی آئی کے مضبوط امیدوار؟

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر جہاں بہت سے لوگ اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں وہیں تحریک انصاف کی کامیابی کی صورت میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے نام پر بھی قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں ، پنجاب… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے عثمان بزدار، پرویز الٰہی پی ٹی آئی کے مضبوط امیدوار؟

2022 میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو دی گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک

datetime 24  اپریل‬‮  2023

2022 میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو دی گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی سال2022 کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق 2022 میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو دی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا میں31.8 ارب ڈالرکی پراجیکٹ فنانسنگ کی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کو سب سے… Continue 23reading 2022 میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو دی گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک

چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آ گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2023

چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آ گئی

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔چیف جسٹس کی ساس وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ سے ملکی سیاسی صورت حال اور مارشل لا سے متعلق گفتگو کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں ماہ جبین… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آ گئی

پنجاب ، خیبر پی کے کی اسمبلیاں قمر جاوید باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں، عمران خان

datetime 24  اپریل‬‮  2023

پنجاب ، خیبر پی کے کی اسمبلیاں قمر جاوید باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں، عمران خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ نے کہا ہے کہ انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ کی صوبائی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل (ر)باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں، انہوں نے کہا تھا اگر پی ٹی آئی نئے انتخابات چاہتی ہے تو اپنی حکومتیں… Continue 23reading پنجاب ، خیبر پی کے کی اسمبلیاں قمر جاوید باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں، عمران خان

سعودیہ اوریو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے آئی ایم ایف کو مطلع کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2023

سعودیہ اوریو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے آئی ایم ایف کو مطلع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے متعلق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو مطلع کردیا ہے۔پیر کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ سعودی عرب اور یوایای نے پاکستان کو فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کو… Continue 23reading سعودیہ اوریو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے آئی ایم ایف کو مطلع کردیا

پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں

datetime 24  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں

نوشہرہ (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ نوشہرہ میں انتقال کرگئیں۔اہلِ خانہ کے مطابق پرویزخٹک کی اہلیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ کی میت کو لاہور بھجوا دیا گیا ہے اور اْنہیں وہیں پر سپرد خاک کیا جائے گا۔

باجوہ نے ہمیں انصاف قائم نہیں کرنے دیا،عمران خان

datetime 23  اپریل‬‮  2023

باجوہ نے ہمیں انصاف قائم نہیں کرنے دیا،عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ساڑھے تین سال حکومت میں رہا لیکن طاقت باجوہ کے پاس تھی، جنرل ریٹائرڈ  باجوہ نے ہمیں انصاف قائم نہیں کرنے دیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق زمان پارک میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نامعلوم افراد… Continue 23reading باجوہ نے ہمیں انصاف قائم نہیں کرنے دیا،عمران خان

حکومتی جماعتوں اور پی ٹی آئی میں رابطوں اور مذاکرات کی کوششیں جاری

datetime 23  اپریل‬‮  2023

حکومتی جماعتوں اور پی ٹی آئی میں رابطوں اور مذاکرات کی کوششیں جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومتی جماعتوں اور پی ٹی آئی میں رابطوں اور مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں۔تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ ایازصادق نے فواد چوہدری سے رابطہ کیا، دعا ہے کہ اسی سے کوئی راستہ نکلے اور صاف شفاف الیکشن ہوں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انہوں نے… Continue 23reading حکومتی جماعتوں اور پی ٹی آئی میں رابطوں اور مذاکرات کی کوششیں جاری

1 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 7,329