ہفتہ‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2025 

بھارتی پائلٹ کا پرواز کے دوران خاتون کو کاکپٹ میں بلانے کا انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2023

بھارتی پائلٹ کا پرواز کے دوران خاتون کو کاکپٹ میں بلانے کا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی مسافر طیارے کے پائلٹ کا پرواز کے دوران اپنی خاتون دوست کو کاکپٹ میں بلانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرواز کے دوران قانون کی خلاف ورزی کرنے کے بعد پائلٹ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی پائلٹ نے فروری میں دبئی… Continue 23reading بھارتی پائلٹ کا پرواز کے دوران خاتون کو کاکپٹ میں بلانے کا انکشاف

عید الفطر کے موقع پرکیک ،مٹھائی وحلوہ جات کی قیمتوں میں20 فیصد اضافہ

datetime 21  اپریل‬‮  2023

عید الفطر کے موقع پرکیک ،مٹھائی وحلوہ جات کی قیمتوں میں20 فیصد اضافہ

سکھر(این این آئی)مہنگائی کے باعث عید الفطر کے موقع پرکیک ،مٹھائی وحلوہ جات کی قیمتوں میں بیس فیصد اضافہ،تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے باعث عید الفطر کے موقع پرکیک ،مٹھائی وحلوہ جات کی قیمتوں میں بیس فیصد اضافہ ہو گیا عید الفطر کو میٹھا تہوار بنانے والے میٹھے لوازمات مہنگے ہونے کے باعث اس رواج… Continue 23reading عید الفطر کے موقع پرکیک ،مٹھائی وحلوہ جات کی قیمتوں میں20 فیصد اضافہ

پاکستان کی نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سال بہ سال 5.81 فیصد تنزلی ،8 ارب 58 کروڑ ڈالر رہ گئیں

datetime 21  اپریل‬‮  2023

پاکستان کی نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سال بہ سال 5.81 فیصد تنزلی ،8 ارب 58 کروڑ ڈالر رہ گئیں

لاہور( این این آئی) پاکستان کی نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سال بہ سال 5.81 فیصد تنزلی کے بعد رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں میں 8 ارب 58 کروڑ ڈالر رہ گئیں جس کی وجہ پیداواری لاگت میں اضافہ اور عالمی سطح پر طلب میں کمی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق نان ٹیکسٹائل سیکٹر… Continue 23reading پاکستان کی نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سال بہ سال 5.81 فیصد تنزلی ،8 ارب 58 کروڑ ڈالر رہ گئیں

پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے، پرویزالٰہی کی عدالت میں درخواست

datetime 21  اپریل‬‮  2023

پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے، پرویزالٰہی کی عدالت میں درخواست

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔پرویز الٰہی نے اشتیاق اے خان ایڈووکیٹ کے توسط سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ جس میں مقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے اقدام کو… Continue 23reading پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے، پرویزالٰہی کی عدالت میں درخواست

کورونا کی نئی قسم آکٹورس تیزی سے پھیلنے لگی، کئی ممالک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2023

کورونا کی نئی قسم آکٹورس تیزی سے پھیلنے لگی، کئی ممالک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(این این آئی) 2019 کے اختتام پر دنیا میں پھیلنے والی وبا کورونا کی ایک نئی اور زیادہ تیزی سے پھیلنے والی قسم آکٹورس کے سامنے آنے کے بعد کئی ممالک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔آکٹورس دراصل پہلے سے موجود خطرناک قسم ’اومیکرون‘ کی تبدیل شدہ قسم ’ایکس بی بی 1۔16 کی نئی… Continue 23reading کورونا کی نئی قسم آکٹورس تیزی سے پھیلنے لگی، کئی ممالک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گجرات اورمنڈی بہاؤالدین کے ڈی پی اوزکو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2023

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گجرات اورمنڈی بہاؤالدین کے ڈی پی اوزکو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

لاہور ( این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجرات میں زیر حراست ملزم پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے سرعام تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او گجرات اورمنڈی بہاؤالدین میں امن وامان کی خراب صورتحال پر ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کوعہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا ہے ۔ محسن نقوی نے… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گجرات اورمنڈی بہاؤالدین کے ڈی پی اوزکو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے قانون بننے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، فواد چوہدری

datetime 21  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے قانون بننے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے قانون بننے سے کوئی فرق نہیں پڑے گاکیونکہ سپریم کورٹ اس پر عملدرآمد سے پہلے ہی روک چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اب باقاعدہ قانون بن گیا… Continue 23reading سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے قانون بننے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، فواد چوہدری

غریب و متوسط گھرانوں کے افراد عید پر نئے کپڑوں سے محروم

datetime 21  اپریل‬‮  2023

غریب و متوسط گھرانوں کے افراد عید پر نئے کپڑوں سے محروم

پشاور(این این آئی)امسال تاریخی مہنگائی اور بد ترین بے روزگاری کی وجہ سے صوبائی دارلحکومت پشاور کے غریب و متواسط گھرانوں کے افراد عید الفطر کے موقع پر نئے کپڑوں سے محروم رہے جبکہ پرانے کپڑوں کی خریداری کی ائے روز مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بے روز گاری نے پشاور کے غیرب اور متواسط گھرانوں… Continue 23reading غریب و متوسط گھرانوں کے افراد عید پر نئے کپڑوں سے محروم

پنشن وصول کرنے کیلئے 70سالہ بوڑھی خاتون ننگے پائوں چلنے پر مجبور

datetime 21  اپریل‬‮  2023

پنشن وصول کرنے کیلئے 70سالہ بوڑھی خاتون ننگے پائوں چلنے پر مجبور

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 70سالہ خاتون کو بینک سے پنشن وصول کرنے کیلئے کئی کلومیٹر تک ننگے پائوں چلنا پڑا۔بھارتی ریاست آڈیشا سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ضعیف خاتون کو ٹوٹی ہوئی کرسی کا سہارا لے کر… Continue 23reading پنشن وصول کرنے کیلئے 70سالہ بوڑھی خاتون ننگے پائوں چلنے پر مجبور

1 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 7,329