منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گجرات اورمنڈی بہاؤالدین کے ڈی پی اوزکو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجرات میں زیر حراست ملزم پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے سرعام تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او گجرات اورمنڈی بہاؤالدین میں امن وامان کی خراب صورتحال پر ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کوعہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا ہے ۔

محسن نقوی نے گجرات میں زیر حراست ملزم پر پولیس اہلکاروں کے تشدد کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے اورہدایت کی ہے کہ تشدد کے واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جائیں اورذمہ داروں کے خلاف قانونی اورمحکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے منڈی بہاؤالدین میں امن وامان کی خراب صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کیا اورامن عامہ کی خراب صورتحال پر ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کو فی الفورعہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے ۔واضح رہے کہ2 ماہ میں منڈی بہاؤالدین میں مختلف واقعات میں 24افراد کو قتل کیاگیا۔پولیس نے یہ کیس ٹریس کئے نہ ملزمان پکڑے گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…