ہفتہ‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان سے تحقیقات، جے آئی ٹی کی کارروائی عدالتی فیصلے سے مشروط

datetime 21  اپریل‬‮  2023

عمران خان سے تحقیقات، جے آئی ٹی کی کارروائی عدالتی فیصلے سے مشروط

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دیگر رہنمائوں سے تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کی کارروائی کو عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں لاہورہائیکورٹ کے تین رکنی فل بنچ نے عمران خان اور دیگر رہنمائوں سے تحقیقات کیلئے قائم جے آئی… Continue 23reading عمران خان سے تحقیقات، جے آئی ٹی کی کارروائی عدالتی فیصلے سے مشروط

ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات، ارض پاک کی سلامتی کیلئے دعائیں

datetime 21  اپریل‬‮  2023

ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات، ارض پاک کی سلامتی کیلئے دعائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، فرزندان توحید نے نماز عید کی ادائیگی کیلئے جوق در جوق مساجد و امام بارگاہوں کا رخ کیا۔اسلام آباد، کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد میں نماز عید کے ہزاروں اجتماعات ہوئے جن… Continue 23reading ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات، ارض پاک کی سلامتی کیلئے دعائیں

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں جمعہ کے روز عید منائی گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2023

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں جمعہ کے روز عید منائی گئی

کراچی(این این آئی) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بوہری برادری نے عید الفطر منائی۔کراچی میں صدر اور اس کے اطراف میں رہائش پذیر بوہری برادری نے نماز عید طاہری مسجد میں ادا کی جس میں ملک کی سالمیت اور امن و سلامتی کی دعائیں مانگی گئیں۔بوہری برادری کی نماز عید کے موقع پر… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں جمعہ کے روز عید منائی گئی

مہنگائی میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2023

مہنگائی میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حکومت کا عید پر تحفہ، پاکستان میں افراط زر کا نیا ریکارڈ قائم، ضروری اشیاء کا افراط زر 47.2 فیصد پر پہنچ گیا،… Continue 23reading مہنگائی میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

فواد چوہدری کے رشتہ دار کو جہلم سے ٹکٹ ملنے پر مقامی رہنما ناراض ہو گئے

datetime 21  اپریل‬‮  2023

فواد چوہدری کے رشتہ دار کو جہلم سے ٹکٹ ملنے پر مقامی رہنما ناراض ہو گئے

جہلم (این این آئی) سابق وزیر پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی کو پی پی 25 کا ٹکٹ ملنے پر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے نائب صدر زاہد اختر نے استعفی دیدیا جبکہ سابق ایم پی اے یاور کمال نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ جہلم میں پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading فواد چوہدری کے رشتہ دار کو جہلم سے ٹکٹ ملنے پر مقامی رہنما ناراض ہو گئے

طورخم،پہاڑی تودے کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئی، تعداد 7 ہوگئی

datetime 21  اپریل‬‮  2023

طورخم،پہاڑی تودے کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئی، تعداد 7 ہوگئی

خیبر (این این آئی)خیبر کے ڈپٹی کمشنر عبدالناصر خان نے کہا ہے کہ طورخم سرحدی گزر گاہ کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑ سے دوبارہ بڑے پتھر گرنا شروع ہوگئے ہیں، ملبے میں دبی مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں، جس کے بعد تعداد 7 ہوگئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے جاں… Continue 23reading طورخم،پہاڑی تودے کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئی، تعداد 7 ہوگئی

سیاسی بحران کے حل کیلئے عدلیہ کا کوئی کردار ہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا، قمر زمان کائرہ

datetime 21  اپریل‬‮  2023

سیاسی بحران کے حل کیلئے عدلیہ کا کوئی کردار ہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کے حل کیلئے نہ عدلیہ کا کوئی کردارہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا۔ایک انٹرویومیں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات سے انکار نہیں کرتیں، مذاکرات جن سے کرنے ہیں ان سے متعلق کچھ لوگوں… Continue 23reading سیاسی بحران کے حل کیلئے عدلیہ کا کوئی کردار ہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا، قمر زمان کائرہ

پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ کیوں نہیں ملا، حماد اظہر کا ردعمل آ گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2023

پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ کیوں نہیں ملا، حماد اظہر کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ نہ ملنے کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا تمہاری ضرورت مجھے وفاق میں ہے۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ چند روز پہلے مجھے عمران خان نے کہا کہ میں نے بہت سوچا… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ کیوں نہیں ملا، حماد اظہر کا ردعمل آ گیا

ایشیا کپ،نجم سیٹھی نے بھارت کو تجویز دے دی

datetime 21  اپریل‬‮  2023

ایشیا کپ،نجم سیٹھی نے بھارت کو تجویز دے دی

لاہور (این این آئی) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کاکہنا ہے کہ ہمیں نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ کھیلنے کے مشورے دیئے جارہے ہیں۔ایک پریس کانفرنس کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان نے تجویز پیش کی ہے کہ بھارت اپنے ایشیا کپ کے میچ نیوٹرل مقام پر کھیلے جبکہ پاکستانی… Continue 23reading ایشیا کپ،نجم سیٹھی نے بھارت کو تجویز دے دی

1 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 7,329