ہفتہ‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت 150 افراد کو نکال لیا

datetime 23  اپریل‬‮  2023

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت 150 افراد کو نکال لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت مختلف ملکوں کے 150 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا۔عرب میڈیا کے مطابق خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد پہلے اعلانیہ انخلا میں سعودی عرب 150 سے غیر ملکی سفارت کاروں، عملے، سعودیہ اور پاکستان سمیت… Continue 23reading سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت 150 افراد کو نکال لیا

عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2023

عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کپتان بابر اعظم سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم میں تیکنیک، ٹمپرامنٹ اور ٹیلنٹ موجود ہیں اور یہ سب سے آگے جائے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انکا کہنا تھا کہ جو میں… Continue 23reading عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی

بابر اعظم اپنے پرانے محلے میں عید منانے پہنچ گئے

datetime 23  اپریل‬‮  2023

بابر اعظم اپنے پرانے محلے میں عید منانے پہنچ گئے

بابر اعظم اپنے پرانے محلے میں عید منانے پہنچ گئے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے۔ بابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے اور چند برس قبل ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے۔جیو نیوز کے مطابق بابر… Continue 23reading بابر اعظم اپنے پرانے محلے میں عید منانے پہنچ گئے

جہاں فیصلے بیگمات ،ساسوں کی پسندناپسند پر ہوں ، وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا،مریم نواز

datetime 23  اپریل‬‮  2023

جہاں فیصلے بیگمات ،ساسوں کی پسندناپسند پر ہوں ، وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا،مریم نواز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جہاں فیصلے آئین وقانون نہیں بیگمات ،ساسوں کی پسندناپسند پر ہوں وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایسے فیصلوں سے تعمیر و ترقی صرف خواب رہے گی،پہلے بھی کہا تھا یہ عدلیہ ہے جوائے… Continue 23reading جہاں فیصلے بیگمات ،ساسوں کی پسندناپسند پر ہوں ، وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا،مریم نواز

دنیاپور ، بے قابو آئل ٹینکر جھونپڑیوں پر چڑھ گیا، 7 افراد جاں بحق

datetime 22  اپریل‬‮  2023

دنیاپور ، بے قابو آئل ٹینکر جھونپڑیوں پر چڑھ گیا، 7 افراد جاں بحق

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)کہروڑ پکا چوک میں بے قابو آئل ٹینکر فقیروں کی جھونپڑیوں پر چڑھ گیا، جس کی زد میں آکر 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 خواتین، 2 بچیوں اور 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2 خواتین سمیت 4 افراد شدید… Continue 23reading دنیاپور ، بے قابو آئل ٹینکر جھونپڑیوں پر چڑھ گیا، 7 افراد جاں بحق

ملک بھر میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات

datetime 22  اپریل‬‮  2023

ملک بھر میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، مختلف علاقوں میں مساجد اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں ملکی سلامتی کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔کراچی میں 4 ہزار 242 مقامات پر عید الفطر کی نماز ادا کی گئی،… Continue 23reading ملک بھر میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات

چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں دم توڑ گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2023

چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں دم توڑ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی دم توڑگئی جس کی تصدیق ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے کردی ہے۔چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نورجہاں کا کچھ ماہ پہلے آپریشن کیا گیا تھا، جس کے بعد پیچیدگیوں کے باعث ہتھنی کو چلنے پھرنے میں دشواری تھی۔

سکھر میں خونی تصادم، فائرنگ سے خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

datetime 22  اپریل‬‮  2023

سکھر میں خونی تصادم، فائرنگ سے خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سکھر کے علاقے بچل شاہ میں خونی تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔تصادم کے دوران جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو کیا۔پولیس کا کہنا… Continue 23reading سکھر میں خونی تصادم، فائرنگ سے خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

عیدکے بعد سعودی عرب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر اضافی ڈیپازٹس کی فراہمی کا معاہدہ متوقع

datetime 22  اپریل‬‮  2023

عیدکے بعد سعودی عرب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر اضافی ڈیپازٹس کی فراہمی کا معاہدہ متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی حکام نے امید ظاہرکی ہےکہ عید الفطرکے بعد سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کے اضافی ڈیپازٹس کی فراہمی کا معاہدہ متوقع ہے۔اخبار دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کے لیے یہ ذخائر بہت اہم ہیں۔ حکومت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے بیرونی فنانسنگ حاصل کرنے کی… Continue 23reading عیدکے بعد سعودی عرب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر اضافی ڈیپازٹس کی فراہمی کا معاہدہ متوقع

1 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 7,329