کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سکھر کے علاقے بچل شاہ میں خونی تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔تصادم کے دوران جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں موجود رہے گی۔
سکھر میں خونی تصادم، فائرنگ سے خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حکومت کا بڑا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ہر بچے کا ’’ب فارم‘‘ اب ایک بار نہیں 3 بار بنے گا! نیا طریقہ کار متعارف
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
پولیس حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت پر 9 اہلکاروں کو سزائے موت کی سزا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ



















































