پاکستان سے بھارت منتقل ہونیوالے ہندوں کے مکانات بلڈوز کر دیئے گئے
راجستھان(این این آئی)بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے ہندوں کے سینکڑوں گھروں کو بھاری مشینری سے بلڈوز کر دیا گیاہے۔ یہ ہندومودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی طرف سے پاکستان، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں آباد ہندوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے متنازعہ قانون شہریت کیلئے… Continue 23reading پاکستان سے بھارت منتقل ہونیوالے ہندوں کے مکانات بلڈوز کر دیئے گئے