جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے9 ایم این ایز کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

datetime 25  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے 9 ایم این ایز نےبدھ کوقومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں آفتاب صدیقی نے اجلاس میں شرکت کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے ۔آفتاب صدیقی کے مطابق کراچی کے 9ایم این ایز 26 اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔خط میں لکھا گیا ہے کہ اسپیکرکے حکم کی معطلی کے بعد بطوررکن اجلاس میں شرکت کاپوراحق رکھتے ہیں۔سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد اسپیکر کے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں ، اجلاس میں شرکت سے روکا گیا تواحتجاج اور قانونی کارروائی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…