جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

مردم شماری مسترد، ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی نے پارٹی کو استعفے جمع کرادیے

datetime 25  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے اپنے اجلاس میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے 7 اراکین قومی اسمبلی سے استعفے لے لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا

جس میں مردم شماری کے غیر حتمی نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان نے مردم شماری کے نتائج تسلیم نہ کرنے اور احتجاج کا ہر ممکن آپشن استعمال کرنے پرغور کیا۔ذرائع کے مطابق اراکین رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت سے سخت احتجاج کا مشورہ دیا جبکہ اس سلسلے میں پارلیمنٹرینز سے بھی مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں رابطہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ ایم کیو ایم اراکین مردم شماری کے حوالے سے وزیر اعظم اور وفاقی وزرا سے ہوئی ملاقاتوں اور نتائج سے مطمئن نہیں ہیں۔ایم کیو ایم ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ مردم شماری میں 25 لاکھ گھرانوں کو گنا نہیں گیا۔اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت اراکین رابطہ کمیٹی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…