جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اداروں نے ملک کو بند گلی میں دھکیل دیا ہے، خورشید شاہ

datetime 25  اپریل‬‮  2023 |

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے اداروں نے ملک کو بند گلی میں دھکیل کر بند کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں نے ملک کو بند گلی میں بند کر دیا ہے، پہلے کے پی اسمبلی تحلیل ہوئی لیکن زور پنجاب پر ہے۔ یہ چاہتے ہیں پنجاب میں 6 مہینے پہلے انتخابات ہوں۔خورشید شاہ نے کہا کہ یہ ایسا نظام لانا چاہتے ہیں جس سے صرف تباہی آسکتی ہے۔ سیاست میں مذاکرات ہونے چاہئیں، لیکن دھمکی دے کر مذاکرات نہیں کرائے جاسکتے۔انہوںنے کہا کہ قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے۔ پارلیمنٹ کے کیے گئے فیصلوں اور قوانین پر عدلیہ اسٹے نہیں کرسکتی بلکہ عمل کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…