ہفتہ‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2025 

سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں، آرمی چیف

datetime 22  اپریل‬‮  2023

سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحدکا دورہ کیا اور وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں، پاک فوج سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد پر… Continue 23reading سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں، آرمی چیف

حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں کا مذاکرات کے لیے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ

datetime 21  اپریل‬‮  2023

حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں کا مذاکرات کے لیے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ

اسلام آباد( این این آئی)ملک میں الیکشن کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے مابین مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں اوراس حوالے سے حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں نے مذاکرات کے لیے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وفاقی وزراء اعظم نذیر… Continue 23reading حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں کا مذاکرات کے لیے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ

بلاول کا بھارت کا دورہ کشمیریوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے،فواد چوہدری

datetime 21  اپریل‬‮  2023

بلاول کا بھارت کا دورہ کشمیریوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے،فواد چوہدری

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا بھارت کا دورہ کشمیریوں کی جدوجہد کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading بلاول کا بھارت کا دورہ کشمیریوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے،فواد چوہدری

پہلے یادیں ساتھ لاتا تھا اب یادیں چھوڑ کر واپس آیا ہوں، شہروز کاشف

datetime 21  اپریل‬‮  2023

پہلے یادیں ساتھ لاتا تھا اب یادیں چھوڑ کر واپس آیا ہوں، شہروز کاشف

لاہور ( این این آئی)ورلڈ ریکارڈ بنانے والے پاکستان کے کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے کہا ہے کہ اناپورنا چوٹی سر کرنا بہت مشکل رہا، پہلے یادیں ساتھ لاتا تھا اب یادیں چھوڑ کر واپس آیا ہوں۔شہروز کاشف اناپورنا چوٹی سر کرنے کے بعد عید منانے کے لیے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔… Continue 23reading پہلے یادیں ساتھ لاتا تھا اب یادیں چھوڑ کر واپس آیا ہوں، شہروز کاشف

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2023

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی

لاہور ( این این آئی)وفاقی حکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے توسیع کے لیے وزیراعظم ہاس کو خط لکھا تھا۔ نجم سیٹھی کی سربراہی میں کام کرنے والی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت 21اپریل کو ختم ہورہی تھی۔پی سی بی کے معاملات… Continue 23reading پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی

کراچی کے شہریوں کی آنکھوں سے اوجھل جزیرہ

datetime 21  اپریل‬‮  2023

کراچی کے شہریوں کی آنکھوں سے اوجھل جزیرہ

کراچی (این این آئی)بحیرہ عرب کے سنگم پر واقع روشنیوں کے شہر کراچی کی ساحلی پٹی سے کچھ دورکی مسافت پر ایک جزیرہ آباد ہوکر بھی تمام لوگوں کی آنکھوں سے اوجھل ہے، ساتھ ہی حکومت کی عدم توجہ کی وجہ سے بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے۔ جزیرے تک پہنچنے کے لیے آپ کو… Continue 23reading کراچی کے شہریوں کی آنکھوں سے اوجھل جزیرہ

شیخ رشید کا نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ

datetime 21  اپریل‬‮  2023

شیخ رشید کا نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ

لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کے لئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ لکھ دیا۔شیخ رشید نے اظہرصدیق کے ذریعے مراسلہ الیکشن کمیشن کا ارسال کیا، سربراہ عوامی مسلم لیگ نے اپنے مراسلے میں موقف پیش کیا ہے کہ نگران پنجاب حکومت… Continue 23reading شیخ رشید کا نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ

بھارت جی ٹونٹی اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کرنے لگا

datetime 21  اپریل‬‮  2023

بھارت جی ٹونٹی اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کرنے لگا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت جی ٹونٹی ممالک کے اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کررہا ہے۔بھارت نے پہلے ضلع راجوڑی میں فوجی ٹرک میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 4فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ آسمانی بجلی کو قرار دیا پھر بھارتی فوج نے چند گھنٹوں بعد حادثے کو… Continue 23reading بھارت جی ٹونٹی اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کرنے لگا

امریکا کے صدر، کینیڈا کے وزیراعظم کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

datetime 21  اپریل‬‮  2023

امریکا کے صدر، کینیڈا کے وزیراعظم کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے صدر جو بائیڈن اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیغام میں کہا کہ اپنی اور اپنی اہلیہ جل بائیڈن کی طرف سے امریکا میں بسنے والے اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید… Continue 23reading امریکا کے صدر، کینیڈا کے وزیراعظم کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

1 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 7,329