لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کے لئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ لکھ دیا۔شیخ رشید نے اظہرصدیق کے ذریعے مراسلہ الیکشن کمیشن کا ارسال کیا، سربراہ عوامی مسلم لیگ نے اپنے مراسلے میں موقف پیش کیا ہے کہ نگران پنجاب حکومت 90دن کی مدت مکمل ہوچکی ہے، آئینی طور پر نگران حکومت کام کرنے کا اختیار نہیں رکھتی۔مراسلے میں تنبہہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 218،220کے تحت نگران حکومت کو کام سے روکا جائے اور اگر نگران حکومت کو کام سے نہ روکا گیا تو اعلی عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔
شیخ رشید کا نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































