اتوار‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2025 

عید سے قبل کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ

datetime 21  اپریل‬‮  2023

عید سے قبل کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ

کراچی(این این آئی) عید سے قبل انٹرسٹی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کردیا۔مسافروں کے مطابق کراچی سے حیدرآباد جانے والے مسافروں سے 2 ہزار روپے تک کرایہ وصول کیا جاتا ہا جبکہ سانگھڑ جانے والے مسافروں سے 2300 تک کرایہ وصول کیا جانے گا۔مسافروں کے مطابق عام دنوں میں حیدرآباد تک کرایہ 500 اور… Continue 23reading عید سے قبل کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ

سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کرگئے

datetime 21  اپریل‬‮  2023

سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق سینیٹر و بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انور بیگ انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے دورے حکومت میں وہ… Continue 23reading سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کرگئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 14 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 40 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا

پاکستانی سیاستدان ، عمران خان ، شہباز شریف ، آصف علی زرداری ، صدر عارف علوی ، مریم نواز سمیت بلاول بھٹو اس دفعہ کہاں عید منائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 21  اپریل‬‮  2023

پاکستانی سیاستدان ، عمران خان ، شہباز شریف ، آصف علی زرداری ، صدر عارف علوی ، مریم نواز سمیت بلاول بھٹو اس دفعہ کہاں عید منائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

لاہور (این این آئی)پاکستانی سیاستدان عیدالفطر کی خوشیاں اپنے اپنے آبائی علاقوں میں منائیں گے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی اور وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں عید منائیں گے، سابق وزیراعظم عمران خان بھی عید کا دن لاہور میں گزاریں گے، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جدہ میں عید… Continue 23reading پاکستانی سیاستدان ، عمران خان ، شہباز شریف ، آصف علی زرداری ، صدر عارف علوی ، مریم نواز سمیت بلاول بھٹو اس دفعہ کہاں عید منائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

عمران خان کے جاری وارنٹ کی کاپی منظرعام پر آگئی

datetime 21  اپریل‬‮  2023

عمران خان کے جاری وارنٹ کی کاپی منظرعام پر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جاری وارنٹ کی کاپی منظرعام پر آگئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہوئے ہیں، اسلام آباد پولیس وارنٹ کی تعمیل کروانے زمان پارک جائے گی، عمران خان کے 20 ہزار روپے ضمانت… Continue 23reading عمران خان کے جاری وارنٹ کی کاپی منظرعام پر آگئی

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے نے لاکھوں روپے واپس لوٹا کر ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی

datetime 21  اپریل‬‮  2023

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے نے لاکھوں روپے واپس لوٹا کر ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے نے لاکھوں روپے واپس لوٹا کر ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی۔سی اے اے عملے نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی پرواز کے مسافر کی جانب سے بھولے گئے لاکھوں روپے واپس لوٹا دئیے۔ذرائع کے مطابق فلائی جناح کے مسافر ارشد زبیر صدیقی 21 لاکھ… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے نے لاکھوں روپے واپس لوٹا کر ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی

تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ زمان پارک میں موصول

datetime 21  اپریل‬‮  2023

تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ زمان پارک میں موصول

اسلام آباد(این این آئی) تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں درج مقدمے میں جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک لاہور میں موصول ہوگئے۔زمان پارک میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کے وکیل نے وصول کیے۔عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں وارنٹ جاری ہوئے ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار

datetime 21  اپریل‬‮  2023

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار

ممبئی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز 2023ء کے لیے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرد و خواتین کی کرکٹ ٹیمیں ایشین گیمز میں حصہ نہیں لیں گی، ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کے باعث ایونٹ میں حصہ لینا ممکن نہیں۔ اس حوالے سے بھارتی… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار

حکومت نے موسم گرما کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دئیے

datetime 21  اپریل‬‮  2023

حکومت نے موسم گرما کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دئیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاق کی جانب سے موسم گرما کے لئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرمامیں سرکاری دفاتر صبح ساڑھے 7 بجے کھلیں گے۔ دن 1 بجے سے ڈیڑھ بجے تک کھانے اور نماز کا وقفہ کیا جائے گا، سرکاری… Continue 23reading حکومت نے موسم گرما کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دئیے

1 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 7,329