پیر‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2025 

قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم کو سندھ ہائیکورٹ نے بری کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2023

قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم کو سندھ ہائیکورٹ نے بری کردیا

کراچی (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے قتل کیس میں سزائے موت سنائے جانے والے ملزم کو سندھ ہائی کورٹ نے ملزم کو بری کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے انسداد دہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے… Continue 23reading قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم کو سندھ ہائیکورٹ نے بری کردیا

سندھ کے 5 بڑے شہروں میں جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑیاں چلنے کا انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2023

سندھ کے 5 بڑے شہروں میں جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑیاں چلنے کا انکشاف

کراچی (این این آئی) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ کے5 بڑے شہروں میں جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑیاں چلنے کا نوٹس لیتے ہوئے ایسی گاڑیوں کیخلاف بھرپور مہم چلانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے 5 بڑے شہروں میں جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑیاں چلنے کے انکشاف کے بعد آئی جی… Continue 23reading سندھ کے 5 بڑے شہروں میں جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑیاں چلنے کا انکشاف

عمران خان لیڈر نہیں ،اچھے سیلزمین ہیں،طلال چوہدری

datetime 20  اپریل‬‮  2023

عمران خان لیڈر نہیں ،اچھے سیلزمین ہیں،طلال چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان لیڈر نہیں بلکہ اچھے سیلزمین ہیں۔پی ٹی آئی کی پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں طلال چوہدری نے کہا کہ فوادصاحب! کتنا مال اکٹھا کیا وہ بھی بتا دیں؟انہوں… Continue 23reading عمران خان لیڈر نہیں ،اچھے سیلزمین ہیں،طلال چوہدری

پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات میں 53 فیصد اضافہ

datetime 20  اپریل‬‮  2023

پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات میں 53 فیصد اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سفارت خانے میں تعینات کمرشل قونصلرغلام قادر نے کہا ہے کہ 2022 میں پہلی بار پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات 10 لاکھ ٹن سے زیادہ کے حجم کیساتھ 455 ملین امریکی ڈالر سے تجاوز کرگئی۔چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق غلام قادر نے اشارہ کیا کہ عوامی جمہوریہ… Continue 23reading پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات میں 53 فیصد اضافہ

ریاست کو بچانے کیلئے اپنا سیاسی اثاثہ قربان کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں ہچکچائیں گے، وزیراعظم

datetime 20  اپریل‬‮  2023

ریاست کو بچانے کیلئے اپنا سیاسی اثاثہ قربان کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں ہچکچائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ آئین کی تشریح کر سکتی ہے اسے ری رائٹ نہیں کر سکتی، یہ اختیار صرف اور صرف پارلیمان کا ہے، آئین نے پارلیمان کی گود سے جنم لیا ہے، تمام اداروں کو آئین کی پاسداری کیلئے یکسو ہونا پڑے گا،کبھی نہیں ہوا… Continue 23reading ریاست کو بچانے کیلئے اپنا سیاسی اثاثہ قربان کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں ہچکچائیں گے، وزیراعظم

شہروز کاشف نے اناپورنا ٹاپ پر لاہور قلندرز کا پرچم لہرا دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2023

شہروز کاشف نے اناپورنا ٹاپ پر لاہور قلندرز کا پرچم لہرا دیا

کھٹمنڈو( این این آئی) پاکستان کے 21سالہ کو پیما شہروز کاشف نے اناپورنا ٹاپ پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ لاہور قلندرز کا پرچم بھی لہرا دیا۔ شہروز کاشف کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ قلندرز کے فین بھی ہیں۔شہروز کاشف نے 17اپریل کو 8091 میٹر بلند اناپورنا کو سر کیا تھا۔21سالہ شہروز کاشف… Continue 23reading شہروز کاشف نے اناپورنا ٹاپ پر لاہور قلندرز کا پرچم لہرا دیا

پانچویں ٹی ٹونٹی کی گیٹ منی ترکیہ، شام زلزلہ متاثرین کو عطیہ کی جائیگی

datetime 20  اپریل‬‮  2023

پانچویں ٹی ٹونٹی کی گیٹ منی ترکیہ، شام زلزلہ متاثرین کو عطیہ کی جائیگی

لاہور ( این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کی گیٹ منی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے عطیہ کی جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترکی اور شام کا سرحدی علاقے میں 6فروری کو آنے والے… Continue 23reading پانچویں ٹی ٹونٹی کی گیٹ منی ترکیہ، شام زلزلہ متاثرین کو عطیہ کی جائیگی

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، افتخار احمد کی 10اور حارث رئوف کی 5درجے ترقی

datetime 20  اپریل‬‮  2023

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، افتخار احمد کی 10اور حارث رئوف کی 5درجے ترقی

دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی ۔ٹی ٹونٹی بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ پاکستان کے محمد رضوان کا دوسرا اور کپتان بابراعظم کا تیسرا نمبر برقرار ہے۔جنوبی افریقہ کے رائیلی روسو پانچویں نمبر پر… Continue 23reading آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، افتخار احمد کی 10اور حارث رئوف کی 5درجے ترقی

عید کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گے، فاروق ایچ نائیک

datetime 20  اپریل‬‮  2023

عید کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گے، فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ عید کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گے، چاہتے ہیں تمام معاملات افہام و تفہیم سے طے ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب سے تفصیلی مشاورت ہوئی… Continue 23reading عید کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گے، فاروق ایچ نائیک

1 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 7,329