متحدہ عرب امارات میں کل عیدالفطر ہو گی
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے وسطی علاقے تمیر اور حوطہ سدیر میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں چاند نظر آنے کی اطلاعات ملی ہیں، چاند کی رویت کا حتمی فیصلہ سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان میں چاند نظر نہیں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں کل عیدالفطر ہو گی