ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

7 ممالک نے عیدالفطر کی حتمی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک)13 ممالک کے پچیس ماہر فلکیات نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عیدالفطر بروز ہفتہ کو ہو گی، اس کو تسلیم کرتے ہوئے تین اسلامی ممالک سمیت سات ملکوں نے عیدالفطر کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، ان ممالک میں برونائی دارالسلام، انڈونیشیا، ملائشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ اور جاپان میں رہنے والے مسلمان بروز ہفتہ 22 اپریل کو عیدالفطر منائیں گے۔

موضوعات:



کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…