بھارت کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے، نجم سیٹھی
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے، بی سی سی آئی کہتی ہے پاکستان جا کر کھیلنے کی حکومت کی طرف سے اجازت نہیں، ورلڈکپ کے آنے تک ہماری حکومت کا کیا مؤقف ہوگا ابھی… Continue 23reading بھارت کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے، نجم سیٹھی