اسلام آباد (این این آئی)35 فیصد پاکستانیوں نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ غلطی قرار دے دیا جبکہ 16 فیصد پاکستانی چیئرمین پی ٹی آئی کے اس اقدام کے حامی نظر آئے۔انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینئن ریسرچ (آئی پور) نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔51 فیصد پاکستانیوں نے پنجاب اور کے پی اسمبلی کے انتخابات قومی اسمبلی کے ساتھ کرانے کی حمایت کردی جبکہ 34 فیصد نے اس کی مخالفت کی اور کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات الگ الگ ہونے چاہئیں۔سروے میں 77 فیصد پاکستانیوں نے موجودہ سیاسی حالات میں تمام سیاست دانوں اور اداروں کو مل کر ملکی مسائل حل کرنے کا بھی مشورہ دیا۔اس سوال پر کہ ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے؟ 49فیصد پاکستانیوں نیموجودہ پی ڈی ایم حکومت جبکہ32فیصد نے عمران خان کی سابقہ حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا۔
عمران خان کا پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ غلط تھا،35 فیصد پاکستانیوں کی رائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی















































