بدھ‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2025 

عید کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گے، فاروق ایچ نائیک

datetime 20  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ عید کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گے، چاہتے ہیں تمام معاملات افہام و تفہیم سے طے ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب سے تفصیلی مشاورت ہوئی ہے۔انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ کو بتا دیا تحریک انصاف سے رابطہ ہوچکا ہے، عید کے دنوں میں مزید رابطے کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے حکم نامے میں 14 مئی کی تاریخ دی ہے، ہماری قیادت کے ساتھ مشاورت ہو رہی ہے۔رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں چاہتی ہیں تمام انتخابات ایک تاریخ کو ہوں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا جب تک اتفاق رائے نہیں ہو جاتا نئی تاریخ نہیں دے سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان


’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…