کھٹمنڈو( این این آئی) پاکستان کے 21سالہ کو پیما شہروز کاشف نے اناپورنا ٹاپ پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ لاہور قلندرز کا پرچم بھی لہرا دیا۔ شہروز کاشف کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ قلندرز کے فین بھی ہیں۔شہروز کاشف نے 17اپریل کو 8091 میٹر بلند اناپورنا کو سر کیا تھا۔21سالہ شہروز کاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف 8ہزار میٹر سے بلند تمام 14سر کرنے والے کم عمر ترین ایتھلیٹ بننا چاہتے ہیں وہ اگلے مرحلے میں داولاگیری کی چوٹی کو سر کریں گے۔واضح رہے کہ نوجوان کوہ پیما اس سے قبل براڈ پیک، مانٹ ایورسٹ، کے ٹو، مناسلو، لوٹسے، مکالو ، نانگا پربت، گیشربرم ون اور ٹو سر کر چکے ہیں۔
شہروز کاشف نے اناپورنا ٹاپ پر لاہور قلندرز کا پرچم لہرا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘



















































