جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے جاری وارنٹ کی کاپی منظرعام پر آگئی

datetime 21  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جاری وارنٹ کی کاپی منظرعام پر آگئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہوئے ہیں، اسلام آباد پولیس وارنٹ کی تعمیل کروانے زمان پارک جائے گی، عمران خان کے 20 ہزار روپے ضمانت کے عوض وارنٹ جاری ہوئے۔عمران خان کی لیگل ٹیم ضمانت کی ادائیگی کیلئے پولیس سے رابطے میں ہے، لیگل ٹیم ضمانت کی ادائیگی کر کے وارنٹ وصول کر لے گی، عدالت کی جانب سے عمران خان کو 25 مئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…