اتوار‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2025 

بھارتی پائلٹ کا پرواز کے دوران خاتون کو کاکپٹ میں بلانے کا انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی مسافر طیارے کے پائلٹ کا پرواز کے دوران اپنی خاتون دوست کو کاکپٹ میں بلانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرواز کے دوران قانون کی خلاف ورزی کرنے کے بعد پائلٹ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی پائلٹ نے فروری میں دبئی سے پرواز کے کچھ ہی دیر بعد طیارے میں سوار اپنی مسافر دوست کو کاکپٹ میں بلایا تھا۔حکام کے مطابق پائلٹ نے دبئی سے دہلی کیلئے جہاز اڑنے کے کچھ ہی دیر بعد اپنی دوست کو کاکپٹ میں بلایا اور وہ 3 گھنٹے کی پرواز کے دوران وہیں موجود رہی۔ حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹ کا یہ عمل نہ صرف سیکیورٹی کی خلاف ورزی ہے بلکہ اس سے پرواز اور اس کے مسافروں کی حفاظت پر بھی سمجھوتہ ہوسکتا تھا، پائلٹ کو تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس میں اس کا لائسنس معطل یا منسوخ بھی ہوسکتا ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق سول ایوی ایشن حکام اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے


یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…