جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

باجوہ نے ہمیں انصاف قائم نہیں کرنے دیا،عمران خان

datetime 23  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ساڑھے تین سال حکومت میں رہا لیکن طاقت باجوہ کے پاس تھی، جنرل ریٹائرڈ  باجوہ نے ہمیں انصاف قائم نہیں کرنے دیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق زمان پارک میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نامعلوم افراد آکر لوگوں کو اٹھاتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، ہمارے لوگوں کو پکڑ پکڑ کر جیلوں میں ڈالتے ہیں، جو کچھ علی امین کے ساتھ کیا گیا آزاد معاشروں میں یہ نہیں ہوتا۔انہوں نے الزام لگایا کہ جو لوگ انہیں قتل کرنے کی کوشش کررہے ہیں وہ حکومت میں بیٹھے ہیں، سکیورٹی کی وجہ سے احتیاط کر رہا ہوں ورنہ آج عوام کے درمیان ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…