جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

انوشکا اور کوہلی میں بہتر ڈانسر کون؟ ویڈیو وائرل

datetime 25  اپریل‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں سوال کیا گیا کہ دونوں ستاوں میں سے کون بہتر رقص کرتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں جم کے ہال میں داخل ہوتے ہیں اور ڈانس شروع کردیتے ہیں۔ رقص کرتے کرتے کرکٹر ویرات کوہلی گھٹنے میں درد کی وجہ سے رک جاتے ہیں۔ ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے مداحوں نے تحریر کیا کہ ویرات کوہلی رات دن پریکٹس کرتے ہیں لیکن پھر بھی انہیں موچ آگئی۔ ایک مداح نے انوشکا شرما کو بہتر ڈانسر قرار دیا جبکہ ایک صارف نے ویرات کے درد پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اگلا میچ نہیں کھیل پائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…