کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں منگل کو سورج کے گرد ہالا بن گیا۔موسمیاتی تجزیہ کار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سورج کے گرد نظر آنے والا ہالا ماحول میں موجود برف کے کرسٹل سے روشنی گزرنے سے بنتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سورج کے گرد نظر آنے والے رنگین دائرے کو سن ہالو کہا جاتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار نے یہ بھی بتایا ہے کہ یہ ہالا موسم میں آنے والی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔
کراچی میں سورج کے گرد ہالا (سن ہالو)بن گیا، ماہرین کی تہلکہ خیز پیش گوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حکومت کا بڑا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
وزیراعلی نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پیٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کر دیں
-
ہر بچے کا ’’ب فارم‘‘ اب ایک بار نہیں 3 بار بنے گا! نیا طریقہ کار متعارف
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
پولیس حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت پر 9 اہلکاروں کو سزائے موت کی سزا



















































