لاہور ( این این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوات میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ سوات میں پولیس اسٹیشن پر بم دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ دیا، میری دعائیں ان بہادر پولیس اہلکاروں کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔شاہد آفریدی نے مزید لکھا کہ ایسے انتہا پسندانہ تشدد کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں، اللہ تعالی شہدا کو جنت الفردوس اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔واضح رہے کہ سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر ہونے والے دھماکوں میں شہدا کی تعداد 15 سے زائد ہو گئی ہے۔
انتہا پسندانہ تشدد کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں،شاہد آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































