پی ٹی آئی نے چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں امیدوار تبدیل کر دیا، اب کون مقابلہ کرے گا؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /پی این آئی) پی ٹی آئی کی قیادت نے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹوں کی نظر ثانی درخواستوں پر فیصلے شروع کر دیئے ہیں،راولپنڈی کے صوبائی حلقے پی پی 10 میںسابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے خلاف کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر کو ٹکٹ جاری کر دیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading پی ٹی آئی نے چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں امیدوار تبدیل کر دیا، اب کون مقابلہ کرے گا؟